کیلیفورنیا: ٹماٹروں سے لدا ٹرک الٹنے سے ہائی وے سرخ پوش

جمعرات 11 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پیٹرسن کے ایک ہائی وے پر ٹماٹروں سے لدا ٹرک اچانک الٹ گیا جس سے پوری سڑک سرخ پوش ہوگئی۔

کیلیفورنیا میں ٹرانزٹ حکام نے بتایا کہ ٹرک الٹ جانے سے اس پر لدے سارے ٹماٹر دور دور تک بکھر گئے جس کے باعث ہائی وے کا ایک حصہ کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے بند رہا۔

مزید پڑھیں: نایاب ’ریت کی آبشار‘ کے شاندار نظارے، حقیقت ہے یا نظر کا دھوکا؟

ہائی وے پٹرول کے مطابق ٹرک صبح 8:05 بجے کے قریب پیٹرسن میں انٹراسٹیٹ 5 پر خود ہی الٹ گیا۔  مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کے عملے نے سینٹر ڈیوائیڈ سے ٹماٹروں کو ہٹاکر ایک سائیڈ پر کردیا۔

ٹرک اچانک خودبخود ہی الٹ گیا تھا جیسے وہ ٹماٹروں کا بوجھ نہ سہار سکا ہو تاہم حادثے کی اصل وجہ واضح نہیں ہوسکی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت کو سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کرنا ہی ہوگا، پاکستان کو دبایا نہیں جا سکتا، سینیئر سفارتکار جوہر سلیم

نام نہاد بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اصل چہرہ بے نقاب، ماہرنگ لانگو کے والد کی قبر پر بی ایل اے کا پرچم لہرا دیا گیا

سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل فون کی جھلک دکھا دی، ڈیزائن میں بڑی تبدیلی

سال 2026 کے 6 ماہ: ٹیکنالوجی شعبہ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں، امریکا اس میدان میں پیچھے رہ گیا

مون سون کے دوران خطرات سے بچاؤ کے لیے جامع روڈ میپ کے تحت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

امریکا، ایران مذاکرات کا اگلا دور آج دوحہ میں، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بحال کرنا اولین ہدف

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی آرامکو کی انعامی مہم، جانیے تحائف کی تفصیل

سندھ طاس معاہدہ: پانی، امن اور مستقبل کی کہانی

کالم / تجزیہ

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں