آئین خطرے میں، انتخابات اکتوبر2023 میں ہوتے نظر نہیں آرہے، صدر عارف علوی

بدھ 29 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ آئین خطرے میں ہے، اورانہیں اکتوبر2023 میں بھی انتخابات خطرے میں نظر آ رہے ہیں۔

ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے انٹرویو کے دوران ، صدر ڈاکتر عارف علوی نے کہا کہ کہ آئین خطرے میں ہے، اورانہیں انتخابات اکتوبر2023 میں بھی خطرے میں نظر آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ رحم کرے!  بے انتہا ضروری بات کہہ رہا ہوں، ججز آپس میں اشتراک پیدا کریں۔ جب ان کے فیصلوں میں اتفاق نظر نہ آئے تو عوام آپس میں لڑتے ہیں۔ ان کی داخلی کیفیات جب منظرعام پر آتی ہیں تو ان کے فیصلوں میں اتفاق نظر نہیں آتا، جب فیصلوں میں اتفاق رائے نظر نہ آئے تو عوام انہی فیصلوں پر لڑتے ہیں۔

صدر عارف علوی نے کہا کہ جب عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہیں کی تھیں،5،4 مہینے پہلے کی بات ہے، تب میں نے عمران خان صاحب سے کہا اور برسرعام کہا تھا کہ مجھے اکتوبر 2023 میں انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اب بھی مارشل لا کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ جب جمہوری قوتیں آپس میں لڑیں ، تو غیر جمہوری قوتوں کا کردار بڑھ جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر ایک بار پھر فضائی حملے، جنگ بندی معاہدہ خطرے میں پڑ گیا

کراچی: 6 سالہ بچہ مبینہ زیادتی  کے بعد قتل، 20 سالہ پڑوسی گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کا مطالبہ دہرادیا، ڈنمارک کا دوٹوک انکار

اسرائیل مخالف پوسٹ پر مقدمہ، ریما حسن نے کارروائی کو فلسطین حامی آوازیں دبانے کی کوشش قرار دے دیا

’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کے تحت اپنے وعدوں اور ذمہ داریوں کی پاسداری کریں، پاکستان کا امریکا اور ایران پر زور

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کا مراعات سے متعلق قانون، عوام کی جانب سے شدید ردعمل

بلوچستان میں طالبان رجیم سہولت کاری، بھارت دہشتگردی کروا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

ایران کے ساتھ معاہدہ اور جنگ بندی ختم ہو چکی، ڈیل نہیں کرنا چاہتا، صدر ٹرمپ

کالم / تجزیہ

بھارتی حکومت ایک فلم سےکیوں خوفزدہ ہوگئی؟

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی