سیاح گلگت بلتستان کے علاقوں میں سفر کس وقت کریں؟

جمعہ 19 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ان دنوں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد گلگت بلتستان کا رخ کررہی ہے۔ جہاں سیاح مختلف ٹریول ایجنسیز کے ذریعے گلگت بلتستان گھومنے پھرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفر کو یادگار بنارہے ہیں اورں مخلف مقامات کی سیر کررہے ہیں وہی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد بائیکس پر بھی گلگت بلتستان میں پہنچ رہی ہے۔

بائیکرز کا کہنا ہے کہ انھوں نے گلگت بلتستان کی اصل خوبصورتی بائیک پر ہی دیکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں۔ انھیں یہاں کسی قسم کی پریشانی یا دشواری کا سامنا کرنا نہیں پڑا۔ یہاں کے لوگ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کی سڑکیں بھی بہت خوبصورت ہیں۔ ان پر سفر کے دوران بھی انھیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا نہیں پڑا۔

انہوں نے بتایا کہ بعض جگہوں پر سڑکیں خراب ہیں،  حکومت کو چاہیے کہ وہ ان کی مرمت کرے۔ انھوں نے بائیکرز سیاحوں کو پیغام ہے کہ وہ دن کو سفر کریں تاکہ وہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی سے زیادہ سے زیادہ لطف اندوز ہو سکیں۔ مزید اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کشمیر کے عوام بھی پنجاب طرز کی ترقی اور سہولیات کے خواہاں ہیں، عظمیٰ بخاری

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان