خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

منگل 23 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔

صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، صوبائی حکومت نے یہ منظوری یکم جولائی 2024ء سے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے ذریعے دی۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کے لیے بنیادی جاری تنخواہ پر 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہےجبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے لیے 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 10 فیصد اضافہ تجویز کیا تھا، تاہم وفاقی حکومت اور دیگر صوبوں کی طرز پر اب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی