ایمن خان اور منیب بٹ کی ڈانس ویڈیو وائرل کیسے ہوئی؟

جمعہ 2 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایمن خان اور منیب بٹ دو انتہائی باصلاحیت اور پیارے پاکستانی اداکار ہیں، دونوں کی جوڑی کو پاکستانی خوب پسند کرتے ہیں۔ دونوں کے سوشل میڈیا پر مضبوط فالوورز ہیں، ایمن خان کے انسٹاگرام پر 12.1 ملین اور منیب بٹ کے 5 ملین سوشل میڈیا فالوورز ہیں۔

منیب بٹ اور ایمن خان سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں اور وقتاً فوقتاً پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں منیب بٹ اور ایمن خان نے بہت سی نئی تصاویر انسٹاگرام پر لگائیں، ریلز کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ بھی کیا۔

مزید پڑھیں: بحریہ ٹاؤن اور پیرس کے ایفل ٹاور میں زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا، ایمن خان

ان کی اگر تازہ ترین پوسٹ کی بات کی جائے تو ایمن خان نے ساحل سمندر پر شوہر کے ساتھ ڈانس کرنے کی خوبصورت ویڈیو اپ لوڈ کی ہے، دونوں اس ویڈیو میں انتہائی خوش اور خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں۔

منیب بٹ نے بھی اپنی اور فیملی کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جو جن کو لوگوں نے خوب سراہا ہے۔ لوگوں نے تبصرہ کرتے ہوئے دونوں کی ویڈیو کو بہت پسند کیا، اور ڈھیر ساری نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

واضح رہے ایمن خان ایک خوبصورت پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہے جو عوام میں بے حد مقبول ہے۔ ان کے قابل ذکر ڈراموں میں محبت بھاڑ میں جائے، میری بیٹی، بے قصور، خالی ہاتھ، زندان، ہری ہری چوڑیاں، گھر تتلی کا پر، عشق تماشا، بے دردی، باندی اور دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: ایمن خان اور منال خان نے میچنگ کپڑے پہن کر اپنے شوہروں کو کنفیوز کر دیا

منیب بٹ بھی کئی ہٹ ڈراموں میں نظر آئے ہیں جن میں خاتون منزل، کیسا ہے نصیبہ، باندی، قلندر اور شہادت شامل ہیں۔

خیال رہے پیارے جوڑے کو اللہ نے 2 پیاری بیٹیاں امل اور میرال سے نوازا ہے جن کے ساتھ وہ گھومنا پھرنا بے حد پسند کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘