عروبہ مرزا نے حارث سلیمان سے راہیں کیوں جدا کرلیں؟

اتوار 4 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ عروبہ مرزا ایک پھر خبروں میں ہیں۔ تازہ قصہ ان کی منگنی کی ٹوٹنے کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سے بہت پیار ملا، سیاستدان محبت بڑھنے نہیں دیتے، بالی ووڈ اداکار راجیو کھنڈیلوال

شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ عروبہ مرزا نے حارث سلیمان سے ہوئی منگنی توڑ دی ہے۔

اْْداکارہ عروبہ مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں منگیتر حارث سلیمان سے زندگی کی راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عروبہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق:

’میں نے اور حارث نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ میرا اور حارث کا ذاتی مشترکہ فیصلہ ہے‘۔

عوربہ مرزا کی پوسٹ کے مطابق’یہ فیصلہ اگرچہ ہم دونوں کے لیے آسان نہیں لیکن ہم دونوں کی آئندہ زندگی کے لیے اچھا ہے کہ ہم جدا رہتے ہوئے اپنی اپنی زندگی میں آگے بڑھیں۔‘

عروبہ مرزا نے پوسٹ کے آخر میں مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی درخواست بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈراما سیریل ’ہابیل اور قابیل‘ کے اختتام پر عوامی رد عمل

واضح رہے کہ عروبہ اور حارث سلیمان نے 2022 میں دھوم دھام سے منگنی کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، محفوظ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘