پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

منگل 6 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن کو انسدادِ دہشتگردی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔

رؤف حسن کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجا یاسر ان کو لے کر روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اس سے قبل انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت سے رؤف حسن کی رہائی کی روبکار جاری کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 اگست کو بارودی مواد برآمدگی کے مقدمے میں رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

یہ بھی یاد رہے کہ اس سے قبل پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رؤف حسن کی ضمانت 2 اگست کو منظور ہوئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا