تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام آزادی کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ

جمعہ 9 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پارلیمنٹ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست کے حوالے اہم فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:صوابی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پاور شو، ہم نے چوروں کی حکومت کا راستہ روکنا ہے، محمود اچکزئی

اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے اور سلسلے میں 14 اگست کو آزادی کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔

اس موقع پر اجلاس کے شرکا نے  لاہور میں جلسہ کی اجازت خوش آئند قرار دیا۔

اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر،سابق اسپیکر اسدقیصر،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،  عاطف خان،شہرام ترکئی،شاندانہ گلزار نے شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘