پی ٹی آئی کے رہنما عامر مغل اسلام آباد سے گرفتار

منگل 13 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ڈی چوک سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

عامر مغل یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں شریک تھے جہاں سے ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

گرفتاری کے وقت عامر مغل قیدی نمبر 804 زندہ باد، اور وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگاتے رہے۔

واضح رہے کہ عامر مغل کو اس سے قبل 4 جولائی کو بھی اسلام آباد سے حراست میں لیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جے ایف-17 تھنڈر کی گرج نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی پریڈ میں جوش بھر دیا

’ ڈیموکریٹس صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کرتے‘، امریکا میں 38 روزہ حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار

حسن ابدال میں بابا گورونانک کی سالگرہ کی تقریبات اختتام پذیر

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس سیف خیرسگالی دورے پر چٹاگانگ پہنچ گیا

مارک زکربرگ پر بغیر لائسنس اسکول چلانے کا الزام

ویڈیو

حسن ابدال میں بابا گورونانک کی سالگرہ کی تقریبات اختتام پذیر

قائد اعظم یونیورسٹی: مالی طور پر کمزور طلبہ و طالبات کے لیے ایک منفرد پروگرام

قائداعظم یونیورسٹی کے مخصوص طلبا کے لیے کیفے سے مفت کھانے کی سہولت

کالم / تجزیہ

ظہران ممدانی، قصہ گو سیاستدان

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر