سپریم کورٹ: آئندہ ہفتے ایک بینچ کام کرے گا

جمعہ 23 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے میں صرف ایک بینچ کام کرے گا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟

روسٹر کے مطابق عدالت عظمیٰ پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل ہوگا۔؎

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار