لاہور کا ایسا ہوٹل جہاں پر ٹن پیک کھانا دستیاب ہے

پیر 26 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہورمیں ایک ایسا ہوٹل بھی موجود ہے جہاں پرکھانا ٹِن پیک میں دستیاب ہوتا ہے، جو 6 ماہ تک محفوظ رہتا ہے۔

لوگ یہاں سے مختلف سائز کے ڈبوں میں کھانا کسی کیمیکل کو استعمال کیے بغیرمحفوظ کرواتے ہیں اور اپنے پیاروں کو گھر میں پکے ان کے من پسند کھانے دور دراز شہروں اور ممالک تک بھیجتے ہیں، مزید جانیے عارف ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے، جنگ کا دائرہ مصر تک پھیل گیا

بھارت: طلبا احتجاج، گرفتار کم عمر افراد کی رہائی کا حکم، سوشل میڈیا نگرانی پر بھی تنازع

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں نمایاں بہتری آرہی ہے، صحافی نگار دل نہار

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین