پی ٹی آئی کارکنان رانا ثنااللہ کو واٹس ایپ پر کیسے پیغامات بھیجتے ہیں؟ اہم انکشاف

منگل 27 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان انہیں واٹس ایپ پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مجھے واٹس ایپ پر مختلف ویڈیوز بھیج کر کہا جاتا ہے کہ آپ کا وہ حال کریں گے کہ آپ یاد رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں تحریک انصاف ملکی خودمختاری کے خلاف کام کررہی ہے، رانا ثنااللہ

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کا 22 اگست کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ انتظامی بنیادوں پر منسوخ ہوا تھا، کسی سیاسی شخصیت نے علی امین گنڈاپور سے رابطہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کو کوئی بھی کریکٹر سرٹیفکیٹ دینے کے لیے تیار نہیں، کیونکہ انہوں نے ماضی میں جو کچھ کیا ہے وہ ان کا پیچھا کررہا ہے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی نظام میں بہت سی تبدیلیاں ہونی چاہییں لیکن ہمارے پاس آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘