انسداد دہشتگردی عدالت:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج

منگل 4 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ، پولیس پرتشدد اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت مسترد کی۔

اس سے قبل 26 مارچ کو انسداد دہشتگردی عدالت نے فواد چوہدری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت 4اپریل تک منطور کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، اہم قومی و علاقائی امور زیر بحث

پیپلز پارٹی پر سودے بازی کے الزامات بے بنیاد، بجٹ بغیر آئینی ترمیم کے منظور ہوگا، عبدالقادر پٹیل

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت

سعودی عرب میں نایاب ریم غزال کی جنگلی ماحول میں افزائشِ نسل دوبارہ شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا بھر میں تسلیم، مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، رانا قاسم نون

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان معاملات طے، بلوچستان کے کاروبار پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑھتے اندرونی اختلافات سے پشاور کے عوام پریشان

ایران امریکا فریم ورک معاہدہ کیا ہے اور آئندہ ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں کیا طے ہو گا؟

کالم / تجزیہ

امن معاہدہ اور پاکستان

پنجاب کا حق، ایتھے رکھ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ