ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 31 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 اوگرا نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 82 روپے 84 پیسے اضافہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی فی کلو 244 روپے کی ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی کیوں عائد کی؟

 ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے منہگا ہوگیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت2 ہزار879 روپے ہوگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مودی مخالف ویڈیوز پر میٹا انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج

فیفا بحران تیز: ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری کے منصوبے پر اعلیٰ مشیر مستعفی

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

ویڈیو

پاکستان میں اچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘