گزشتہ چند برسوں سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی نئی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بنایا ہے اور اب دعوے کیے جارہے ہیں کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں واضح کمی واقع ہوئی ہے، حکومتی دعوؤں میں کتنی سچائی ہے اور لوگ مہنگائی کے بارے میں کیا کہتے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں وی نیوز کی اس رپورٹ میں۔۔۔