بھارت نے اضافی پانی چھوڑ دیا، دریائے جہلم کی سطح بلند

بدھ 4 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت نے اضافی پانی چھوڑ دیا، دریائے جہلم کی سطح بلند ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے  مقبوضہ کشمیر میں واقع اوڑی ڈیم سے دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑ دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں

‎ دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور اس کے بہاؤ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

‎دریائے جہلم میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کا ریلہ مظفرآباد پہنچ گیا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کی صورت حال پیدا نہیں ہوئی۔

ڈائریکٹر آپریشن سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ

‎دریائے جہلم میں سیلاب جیسی کوئی صورتحال نہیں ہے،

‎بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی سے صرف 2 فٹ تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ اور

‎تمام اداروں کو  الرٹ کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی