اسلام آباد کے داخلی راستوں سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے

پیر 9 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تحریک انصاف کے جلسے کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستوں پر لگائے کنٹیںرز رات گئے ہٹا دیے گئے۔ بند راستے کھل گئے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی جلسہ کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی، آئی جی اسلام آباد

قبل ازیں  جڑواں شہروں میں ڈبل روڈ، فیض آباد، کٹاریاں، آئی ایٹ میں کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیے گئے تھے، ایکسپریس وے کھنہ پل پر دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر سیل کردیا گیا تھا۔ دیگر شہروں سے آنے والے پی ٹی آئی کارکنان موٹروے کے ذریعے آئے۔ جبکہ جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بھی بند کردی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز