اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پی کر 2 خواتین، ایک مرد ہلاک

پیر 9 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 11/2 میں بظاہر زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین3 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع پشاور :منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 460 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ شالیمار پولیس کے مطابق ایف 11/2 الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور ایک مرد نے  ڈانس پارٹی منعقد کی تھی۔

پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے مرد زابت ولد عبدالسبحان اور ایک خاتون (نامعلوم) کی موت واقع ہوگئی جبکہ ان کی تیسری ساتھی نادیہ کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تیسری خاتون نے ہی الصفاء ہائٹس کے اسٹاف اس معاملے کی اطلاع دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں کانٹے کا مقابلہ، ن لیگ 8 سیٹوں پر آگے، پیپلز پارٹی کو 5 پر برتری حاصل

کویت کے وزیر خارجہ 2روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

جرمن نشریاتی ادارے کی پاکستان مخالف دستاویزی فلم پر خواجہ آصف سمیت اہم سیاسی و صحافتی شخصیات کی شدید تنقید

شدید گرمی ذہن کو بھی متاثر کرتی ہے، ماہرین نے ’ہیٹ ویو اینگزائٹی‘ سے نمٹنے کے طریقے بتا دیے

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

ویڈیو

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان