اسلام آباد:لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

جمعہ 13 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی پولیس اور جنسی جرائم کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ(ایس ایس آئی او یو) نے مشترکہ کارروائی کرکے لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: تیزاب گردی میں ملوث خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق تھانہ گولڑہ کی پولیس اور ایس ایس آئی او یو نے لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم نعمان شفیق کو گرفتار کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ گولڑہ کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک: دوستوں نے زیادتی کے بعد دوست کو قتل کردیا

ان کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچے اسلام آباد پولیس کی ریڈ لائن ہیں، ان سے زیادتی یا تشدد میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟