انگریزی محاورے کو اردو میں کہنے کی کوشش، بلاول بھٹو مشکل میں پڑگئے

منگل 24 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انگریزی محاورے کو اردو میں بتاتے ہوئے مشکل سے دوچار ہوگئے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے انگریزی محاورے کو اردو میں تبدیل کرنے کی کوشش کی، مگر وہ جو کہنا چاہتے تھے، بیان نہ کرسکے اور اس پر ہنس بھی پڑے۔

یہ بھی پڑھیں ملکی سیاست میں بلاول بھٹو کی بڑھتی اہمیت، آصف زرداری کیا سوچ رہے ہیں؟

اس موقع پر تقریب میں موجود افراد نے بھی قہقہ لگایا، تاہم بلاول بھٹو نے کہاکہ اب میرے اس جملے کی سوشل میڈیا پر بہت میم بنیں گی۔

بلاول بھٹو کو جب اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ اصل میں میں انگریزی کہاوت ‘Give them ‘an inch and they’ll take a mile کہنا چاہ رہا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلسطین سے متعلق پاکستان کی پالیسی واضح، غزہ امن منصوبے پر سیاست نہ کی جائے، اسحاق ڈار

قومی اسمبلی اجلاس سے پاکستان پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، پنجاب حکومت کے رویے پر تحفظات

آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

امریکا کی کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

فرحان غنی کے خلاف مقدمہ دہشتگردی کا نہیں بنتا، تفتیشی افسر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، فیصلہ جاری

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟

سیزیرین کے بعد طبعی زچگی اور مصنوعی دردِ زہ