اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اتوار 29 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والے نوسرباز خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں جعلی پولیس اہلکاروں نے غیرملکی خاتون کو لوٹ لیا

سول لائنز پولیس کے مطابق ایک خاتون اے ایس پی یونیفارم میں پولیس آفس پہنچی اور عملے سے کہا کہ آفیسر کو باہر بلائیں مجھے ان سے کام ہے، آفس داخل ہونیوالی خاتون  عائشہ صدیقہ نے پولیس یونیفارم کے ساتھ چپل پہن رکھے تھے۔

سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو خاتون کے چپل فینسی ہونے پر شک ہوا اور اس سے پوچھ کچھ کی، اس دوران نوسرباز خاتون پولیس افسر ہونے کا کوئی ثبوت نہ دے سکی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں جعلی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سکھ فیملی بھاری رقم سے محروم، وزیراعلیٰ کا نوٹس

تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ خاتون لاہور ڈیفنس کی رہائشی ہے، پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل کے مداح نکلے

چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستانی اوپنرعبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

ویڈیو

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ‘اسکائی 47 قراقرم ون’ کا افتتاح کر دیا

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب