محمد عامر کو کم بیک کے لیے غیر معمولی کار کردگی دکھانا ہوگی، چیف سلیکٹر

جمعہ 7 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

’ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس وقت پانچ سے چھ ٹاپ کلاس بالرز موجود ہیں اور جو ٹیم سے باہر ہیں، اس میں محمد عامر ہو یا کوئی اور ہو انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی، ہمارے لیے سب کے دروازے کھلے ہیں، آئیں پرفامر کریں اور خود کو ثابت کریں‘۔

تفصیل ویڈیو انٹرویو میں ملاحظہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp