موسیٰ خیل کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، جنگلی حیات شدید خطرات سے دو چار

جمعہ 4 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان میں موسیٰ خیل کی تحصیل درگ کے پہاڑی جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جنگلات کا بڑا حصہ لپیٹ میں آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملکہِ کوہسار کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، بڑے پیمانے پر درخت جل کر خاکستر

بلوچستان میں موسیٰ خیل کی تحصیل درگ میں واقع  پہاڑی جنگلات لگنے والی آگ نے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

تحصیل درگ کی بستی شکرا بینی کے علاقے میں لگی آگ بجھانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور مقامی لوگ مصروف ہیں، تاہم  تیز ہوا اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے آگ بے قابو ہو رہے ہے۔

ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان کے مطابق پہاڑی جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے،جس کے نتیجے میں جنگلات کا بڑا حصہ لپیٹ میں آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، 2 اہلکار زخمی

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ آگ سے جنگلی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے، ایسے میں آگ بجھانے اور پھیلنے سے روکنے کے لیے ہیوی مشینری کی ضرورت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب میں غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن اور منتقلی کا فیصلہ

توانائی بچت اقدامات میں نرمی، کریانہ اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

برٹنی اسپیئرز کے والدہ پر سخت الزامات، پولیس تفتیش کی گفتگو منظرِ عام پر آگئی

آزاد کشمیر: تشدد کا راستہ اختیار کرنے والے جمہوری عمل نہیں چاہتے، خواجہ آصف

ویڈیو

بجٹ 27-2026، کم از کم تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟ اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

وی ایکسکلوسیو، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا اوراپنی ماں اور نانا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی خدمت کرے گا، سینیٹر شہادت اعوان

پاک روس تعلقات پر اہم ویبینار، شرکا نے دوطرفہ تعاون کے نئے امکانات اجاگر کر دیے

کالم / تجزیہ

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟