ملکہِ کوہسار کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، بڑے پیمانے پر درخت جل کر خاکستر

جمعہ 17 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملکہِ کوہسار مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ اٹھی ہے، آگ نے جنگل کے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

مری ایکسپریس وے سے ملحقہ مانگاجنگل میں بھڑکتی آگ کئی کلومیٹر دور سے دیکھی جاسکتی ہے۔

مانگاجنگل میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

قبل ازیں سال 2016 میں مئی ہی کے مہینے میں مانگا جنگل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اس آتشزدگی کے نتیجے میں 2 سے 3 کلو میٹر کے رقبے پر موجود درخت جل کر خاکستر ہوگئے تھے۔

اس وقت میدانی علاقوں سے آنے والے پرندے بھی جنگل میں لگنے والی آگ سے متاثر ہوئے تھے جبکہ آگ کا دھواں پورے علاقے میں پھیلا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم