حافظ آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالا کیوں لگانا پڑا؟

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حافظ آباد میں پولیس اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالا لگا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:وارننگ دیتا ہوں کہ پی ٹی آئی کے خلاف ڈراما بازی اور الزامات بند کیے جائیں، علی امین گنڈاپور

حافظ آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے ایک کارروائی کے دوران دربار روڈ پر واقع پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر تالا لگا کر سیکرٹریٹ پر نصب سے پی ٹی آئی کے جھنڈے اور  بورڈز بھی اتار دیے ہیں۔

اس حوالےس پولیس کا مؤقف ہے کہ یہ جگہ ضلعی انتظامیہ کی ملکیت تھی جسے واگزار کروا کر گیٹ پر تالا لگا دیا گیا ہے۔

ضلعی سیکرٹریٹ سے قبضہ ختم کروا کر پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں