غزہ میں ہولو کاسٹ سروائیور، ایک ریٹائرڈ یہودی پروفیسر ہیم بریشیتھ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے زیتون کے قدیم درختوں کا قتل بھی جاری
پروفیسر ہیم بریشیتھ کو حال ہی میں لندن میں فلسطینیوں کے حق میں تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری انسداد دہشتگردی قانون کے تحت ہوئی ہے۔
Retired Jewish professor Haim Bresheeth, a child of Holocaust survivors and founder of the Jewish Network for Palestine, was arrested under a UK anti-terrorism law after speaking at a recent Palestine solidarity protest in London. pic.twitter.com/q2I27eIfYS
— Al Jazeera English (@AJEnglish) November 4, 2024
پروفیسر ہیم بریشیتھ ہولوکاسٹ سے بچ جانے والے بچوں میں شامل ہیں۔ وہ ایک تنظیم جیوش نیٹ ورک فار فلسطین کے بانی بھی ہیں۔