کراچی، واٹرٹینکر اور ڈمپر نے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کی جان لے لی

منگل 5 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے مختلف مقامات پر واٹر ٹینکر اور ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی نمبر 6 میں واٹرٹینکرکی ٹکر سے 6 سال کی بچی جاں بحق ،کورنگی ہی میں سنگر چورنگی پر واٹرٹینکر کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی کے علاقے دومنٹ چورنگی پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے پولیس اہلکار جبکہ پورٹ قاسم پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

پولیس کے مطابق کورنگی میں حادثہ کے ذمہ دار 2 واٹرٹینکر قبضے میں لے لیے گئے ہیں، مختلف مقامات پر ہونے والے واقعات کے حوالے سے معلومات لی جارہی ہیں اور جانچ پڑتال کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، 2 بچے جاں بحق، 2 زخمی

دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ روز بھی ہیوی گاڑیوں کی زد میں آکر خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں