90 کی دہائی میں بطور کارپینٹر سعودی عرب جانے والے غلام حسین اس وقت ایک ایسے ارب پتی بلڈر بن چکے ہیں جن کی کمپنی میں ہزاروں افراد کام کرتے ہیں۔ غلام حسین کو سعودی حکومت کی جانب سے حال ہی میں ایک ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ ان کی کامیابی کی کہانی انہی کی زبانی بتا رہے ہیں ریاض سے وسیم عباسی۔