آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ ، تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ

منگل 11 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ کیا ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ آرمی چیف کو ایچ آئی ٹی میں جاری منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے ایچ آئی ٹی کی مختلف فیکٹریز کا بھی دورہ کیا اور مقامی طور پر تیار کی گئی 155 ایم ایم آرٹلری گنز بیرلز کا معائنہ کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہیوی انڈسٹری ٹیکسکلا دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے حصول کے لیے کنجی ہے اور یہ قومی برآمدات اور معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘