کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے 250 افغان خاندانوں کو شیلٹر کٹس کی فراہمی

جمعرات 14 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کنگ سلمان ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کی جانب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 250 خاندانوں میں شیلٹر کٹس فراہم کی گئی ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، یہ امداد رواں برس جاری رہنے والے شیلٹر منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستان سے واپس وطن لوٹنے والوں اور سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں 50 ہزار شیلٹرز، ونٹر کٹس کی تقسیم مکمل

افغان عوام کی امداد کا یہ منصوبہ سعودی عرب کے کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے تشکیل دیا گیا ہے، جو کہ دنیا بھر میں مصائب اور مشکلات سے دوچار آبادیوں کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کا ایک ادارہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوشش ہے کہ صوبے میں اتحادی حکومت قائم کی جائے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

ذمہ دارانہ صحافت ہی باخبر معاشرے کی ضمانت ہے، عالمی یوم صحافت پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

ہارلے ڈیوڈسن نے 88 ہزار موٹرسائیکلز واپس منگوا لیے، وجہ کیا بنی؟

امریکی پابندیوں پر چین کا سخت ردعمل، اپنی 5 ریفائنریز کا دفاع

اسلام آباد میں آبادی کے درمیان تیندوؤں کی موجودگی قدرتی مسکن کی تباہی کی عکاس، ڈبلیو ڈبلیو ایف کو تشویش

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ