لاہور ہائیکورٹ نے اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کرلی

بدھ 20 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے معروف صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں سائبر کرائم مقدمہ، کالم نگار اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد

عدالت عالیہ کے جج جسٹس علی ضیا باجوہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخوست پر سماعت کی۔

تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی جانب سے معروف قانون دان میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیے ۔

یہ بھی پڑھیں مریم نواز کے خلاف غیر اخلاقی مہم میں اوریا مقبول جان کی پروڈکشن ٹیم ملوث نکلی

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان پر قومی ادارے سے متعلق انتشار پھیلنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں