ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے ایف بی آر ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم

جمعہ 22 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کے روز کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے، اور تمام فیلڈ فارمشنز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس اورڈیوٹی وصولی کے لیے تمام لارج، میڈیم ٹیکس پیئرز آفس، علاقائی دفاتر اور کارپوریٹ ٹیکس آفس کھلے رکھنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، محفوظ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘