ججزکی طاقت اور فیصلوں کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان ہوا: ملک احمد خان

پیر 16 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعظم کے مشیر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ججزکی طاقت اور فیصلوں کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان ہوا۔

الحمرا ہال لاہور میں منعقدہ تھنک فیسٹ کے آخری روز کے دوسرے سیشن کا موضوع تھا’ ہمارے سیاستدان پاکستان کا اصل مسئلہ ہیں ‘ جس سے مختلف سیاستدانوں نے خطاب کیا ۔

دوران خطاب وزیراعظم کے مشیر ملک احمد خان نے کہا کہ ہمیں گرینڈنیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ، ملٹری حکام اور ججز بھی ساتھ بیٹھیں، سیاست دان ووٹ لے کر پارلیمان میں بیٹھتے ہیں اس لیے ان کی ذمہ داری زیادہ ہوتی ہے، دیگر ذمہ داروں کو کوئی نہیں پوچھتا۔

انہوں نےکہا کہ پہلے باجوہ صاحب سے میراشکوہ تھا اب عمران خان کا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ