گلگت شہر میں خواتین کے لیے منفرد سفری سہولت کا آغاز

بدھ 18 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان خاص کر گلگت شہر میں خواتین کی سفری مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ’سیکور ڈراپ‘ کے نام سے ایک ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز سید مدبر عباس نے کیا۔

سید مدبر عباس قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہونہار  طالب علم ہیں۔ انہوں نے یہ ضرورت اس لیے محسوس کی کہ گلگت شہر کی خواتین کے سفر کو آسان بنانے کے لیے کسی قسم کا ٹرانسپورٹ سسٹم موجود نہیں ہے، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے اور اکثر خواتین کو سفری مشکلات کی وجہ سے گھروں سے نکلنا مشکل ہوتا ہے بالخصوص یونیورسٹی کی طالبات کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے انہوں نے ایک قدم اٹھایا جس میں ان کے ساتھ ٹیم بھی موجود ہے جو خواتین کو پک اینڈ ڈراپ کی سروس مہیا کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سہولت خواتین کے لیے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوئی اور ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔

’میں مستقبل میں بھی اس طرح کے نئے پراجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ ہے جو علاقے کے لوگوں کے لیے مفید ثابت ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

ویڈیو

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل