عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کے بعد بچوں سے بھی بات کروا دی گئی

ہفتہ 22 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لندن میں مقیم ان کے بچوں سے بات کروا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدالت طلبی کے بعد عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے گزشتی دنوں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے بعد ان لندن میں مقیم ان بچوں سے بات کروا دی ہے۔

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان کا ان کے بچوں سے رابطہ ہوگیا ہے۔

عمران خان کے وکیل کے مطابق عمران خان کا بچوں سے رابطہ عدالتی احکامات کی کے بعد کروایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں پی ٹی آئی وکلا کو اس بات پر تشویش تھی کہ عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے، جس کے بعد اڈیالہ جیل حکام نے بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروا دی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی