بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی عوام مسلح افواج کے ساتھ

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی عوام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، جب بھی دشمن نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، پاکستانی عوام  مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: احتیاط سے کام لیا ورنہ بھارت کے 5 کے بجائے 10 جہاز گرتے، وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

بھارت کے معصوم پاکستانی عورتوں اور بچوں پر بزدلانہ حملے کے جواب میں عوام کا کہنا ہے کہ 1965 میں بھی ہم نے خون کی قربانی دی تھی، اب بھی تیار ہیں۔

بزرگ شہری بھارت نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، پاکستانی مسلح افواج کی بروقت جوابی کارروائی سے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔

ایک اور شہری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کو دندان شکن جواب دیا، پاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو زمین پر ڈھیر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم نے بھارت کے ایک ارب ڈالر مالیت کے جنگی جہاز مار گرائے، اسحاق ڈار

شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارت نے رات کو چوروں کی طرح حملہ کیا، دشمن نے ہمیں ایک قوم بننے کا موقع دیا، ہم سب اپنی افواج کیساتھ کھڑے ہیں۔

دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟