نگران وزیر اعلی پنجاب کا گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

جمعرات 4 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے گورنر گلگت  بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے گلگت بلتستان کے ہونہار طلباء و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ سے گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کو  جدید ٹیکنالوجی کے مطابق اپنی تعلیمی سرگرمیوں اور ریسرچ میں مدد ملے گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار جاری رکھے گی۔

گورنر گلگت بلتستان کی جانب سے طلباء و طالبات کے لیے لیپ ٹاپ دینے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘