ایما واٹسن نے اداکاری سے دوری کی وجہ بتادی

جمعرات 4 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہیری پوٹر فلم سیریز میں اپنے کردار کے لیے مشہور برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے حال ہی میں بڑے پردے سے اپنی غیر موجودگی کی وجہ بتا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 33 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ بطور اداکارہ خوش نہیں ہیں اور جنگل میں قیدی کی طرح محسوس کرتی ہیں۔

ایما واٹسن کی آخری فلم لٹل ویمن 2019 میں ریلیز ہوئی تھی، تب سے لے کر اب تک وہ کسی فلم میں نظر نہیں آئیں ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 11 سال کی عمر میں پہلی ہیری پوٹر فلم سے کیا تھا۔

ایما واٹسن نے کہا کہ اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات سے الجھن ہونے لگی تھی کہ ان کی کوئی آواز نہیں اور وہ اپنے خیالات کے مطابق کچھ بھی نہیں کہہ سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ چیزوں کو بہتر طریقے سے کرنا چاہتی تھیں جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ لیا۔

ایما واٹسن اداکاری سے دور ہونے کے بعد ڈائریکٹر اور رائٹر کے طور پر کام کر رہی ہیں اور فیشن برانڈز کے اشتہارات تیار کر رہی ہیں۔

ایما واٹسن نے کہا کہ ہدایت کاری کا شوق اس وقت بھڑک اٹھا جب اس کے بھائی نے ان سے فوٹو شوٹ کے لیے کہا تاہم وہ مستقبل قریب میں بڑے پردے پر واپسی کریں گی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

مہاجرین کی نشستیں کشمیر کاز کی علامت، ختم کرنے کا مطالبہ کیوں؟ کالعدم ایکشن کمیٹی کے کردار پر سوالات اٹھنے لگے

قومی کرکٹ اکیڈمی کے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کا اعلان، 49 کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا

افغانستان کو شکست: پاکستان 35 سال بعد ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 27 دہشتگرد ہلاک

ویڈیو

گلگت بلتستان الیکشن: شہری دشوار گزار راستوں کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے نکل پڑے

گلگت بلتستان: انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مقابلہ، پی ٹی آئی کو شکست

پھلوں کے بادشاہ کی آمد، خوشبو سے بازار مہک اٹھے

کالم / تجزیہ

فیض اور ایلس کا کتابوں سے اٹوٹ رشتہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ