مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: کھرلزادہ کثرت رائے

ہفتہ 6 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی شہرت یافتہ پیس واکر کھرلزادہ کثرت رائے نے کہا ہےکہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پرامن طریقے سے حل کیا جائے تاکہ ایشیائی امن کو یقینی بنایا جا سکے۔

اے پی پی کے مطابق کھرلزادہ کثرت رائے نے یورپین یونین پارلیمنٹ برسلز پہنچنے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین سمیت دنیا بھر میں موجود متنازع علاقوں کے لیے ایک ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا جائے جو تمام متعلقہ فریقین کو ایک میز پر لاٸے اور پرامن بات چیت سے ان کے حل تلاش کرے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک یا خطہ میں طرح طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں جو اپنے اپنے جذبات کا اظہار مختلف انداز میں کرتے  رہتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے لیے وجہ اذیت بن جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اجتماعی سطح پر کچھ ایسے خصوصی قوانین بنائے جائیں جن کا مقصد آزادی رائے کی آڑ میں ایک خاص حد سے آگے بڑھنے والوں کا محاسبہ کرنا ہو تاکہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکے اور آنے والی نسلیں ایک خوشحال زندگی جی سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

مہاجرین کی نشستیں کشمیر کاز کی علامت، ختم کرنے کا مطالبہ کیوں؟ کالعدم ایکشن کمیٹی کے کردار پر سوالات اٹھنے لگے

قومی کرکٹ اکیڈمی کے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کا اعلان، 49 کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا

افغانستان کو شکست: پاکستان 35 سال بعد ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 27 دہشتگرد ہلاک

ویڈیو

گلگت بلتستان الیکشن: شہری دشوار گزار راستوں کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے نکل پڑے

گلگت بلتستان: انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان مقابلہ، پی ٹی آئی کو شکست

پھلوں کے بادشاہ کی آمد، خوشبو سے بازار مہک اٹھے

کالم / تجزیہ

فیض اور ایلس کا کتابوں سے اٹوٹ رشتہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ