ورجینیا: شادی کے بعد 12 سال تک جبری مشقت سہنے والی پاکستانی خاتون رہا

بدھ 25 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی وزارت انصاف کی کوششوں سے ورجینیا کی ایک فیملی کے 3 افراد کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کروانے کے جرم میں جیل بھیجتے ہوئے پاکستانی خاتون کو رہا کردیا گیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے عدالتی فیصلے کلے بعد ایک ہی خاندان کے تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

عدالت نے جیل بھیجے جانے والے تینوں افراد کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کروانے کے جرم میں خاتون کو 2 لاکھ50 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی نے 2002 میں اپنے ایک بیٹے کی شادی متاثرہ خاتون سے کروائی تھی تاہم متاثرہ خاتون کے شوہر کے ملک سے باہر جانے کے بعد پاکستانی خاتون سےگزشتہ 12 سال سےجبری مشقت کروائی جارہی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار