تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،وفاقی وزیر اطلاعات

جمعرات 11 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 مریم اورنگزیب نےایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کارکنوں کو اکسا کرمختلف اداروں پر حملہ کرنے کے لیے بھیجا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی احتجاج نہیں لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
عمران خان کی گرفتاری سیاسی انتقام نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت نے اختلافی مضمون لکھ کر شائع بھی کردیا، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان اور چین کا فوری جنگ بندی پر زور، امن کے لیے 5 نکات پیش کردیے

امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، طاہر اشرفی

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ قسطنطہ کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا