سیلاب نے بھری دکانوں میں صرف کیچڑ چھوڑا، پیر بابا کی اقلیتی برادری کی دہائی

جمعرات 21 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ضلع بونیر کے علاقے پیر بابا بازار میں اقلیتی برادری کے کاروبار بھی شدید متاثر ہوئے ہیں جنہوں نے حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سب کو معاوضہ ملے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

بونیر کے رہائشی پرکاش کی دکان بھی شدید متاثر ہوئی جس میں موجود لاکھوں روپے کی مالیت کے کیمرے اور ایل سی ڈی اسکرینز سمیت دیگر ڈیجیٹل آلات موجود تھے لیکن سیلاب سب کچھ بہا کر لے گیا۔

حکیم جگدیش سنگھ جی دکان بھی سیلاب سے تباہ ہوئی۔ دکان میں صرف سیلاب کا کیچڑ باقی بچا ہے جو وہ اپنی مدد آپ کے تحت دکان سے نکالنے کی کوشش کی کرہے ہیں۔

مزید پڑھیے: خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق دل دہلانے والی ویڈیوز

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر ریسکیو آپریشنز جاری ہیں اور نقصانات کا تخمینہ لگا کر حکومت کی جانب سے مالی معاونت کی جائے گی۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!