پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سینیٹرز فلک ناز اور اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری

پیر 15 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف نے سینیٹر فلک ناز اور سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیے ہیں۔ پروڈکشن آڈرز مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔

اسپیکر نے پروڈکشن آڈرز قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 اور پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگ 1973 کے قواعد 33 ، 34 کے تفویض اختیارات کے تحت جاری کیے۔

یاد رہے کہ سینیٹر فلک ناز اور سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، عمران خان کی گرفتاری پر 9 مئی کو ہونے والے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں گرفتار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار