تاریخی اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

بدھ 22 اکتوبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7538 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 7538 روپے کمی کے بعد 437362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 6463 روپے کمی کے بعد 374967 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 343732 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 85 ڈالر کمی کے بعد 4150 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp