یورپی یونین سے اسرائیل پر سوال، اطالوی صحافی برطرف

جمعرات 6 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برسلز میں یورپی کمیشن کی ترجمان سے اسرائیل کے غزہ میں کردار پر سوال پوچھنے پر اطالوی صحافی گیبریلے نونزیاتی کو خبر ایجنسی نووا نے ملازمت سے نکال دیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے خلاف پوسٹ پر برطرف ہونیوالی آسٹریلوی خاتون صحافی نے مقدمہ جیت لیا

نونزیاتی نے پوچھا تھا کہ اگر روس کو یوکرین کی تباہی کا معاوضہ دینا چاہیے تو کیا اسرائیل کو بھی غزہ کی تعمیرِ نو کی قیمت ادا کرنی چاہیے؟ سوال کے چند دن بعد ہی صحافی کو ان کی ایجنسی ’نووا‘ نے نوکری سے برطرف کر دیا۔

مزید پڑھیں:  لبنانی نژاد خاتون صحافی کی برطرفی پر آسٹریلین صحافیوں میں اضطراب کیوں؟

ادارے نے اس سوال کو ’باعثِ شرمندگی‘ قرار دیا، جبکہ اطالوی صحافتی تنظیم نے برطرفی کو ’اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ‘ کہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: محمود اچکزئی کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟