‘پٹھان ‘ سیکوئل بن سکتا ہے، ڈائریکٹر نے اشارہ دیدیا

منگل 31 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فلم ’پٹھان‘ باکس آفس پر فلم کھڑکی توڑ بزنس کر رہی ہے، پورے بھارت میں صرف پٹھان کے چرچے ہیں اور فلم لوگوں کو خوب بھا رہی ہے۔

فلم کے کامیاب ہونے کے بعد پہلی بار فلم پٹھان کی کاسٹ(شاہ رخ خان، دپیکا پڈوکون اور جان ابراہیم) نے فلم کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کے ہمراہ میڈیا پر آئی۔

گزشتہ روز پریس کانفرنس میں ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے پٹھان کی کامیابی کے بعد فلم کا سیکوئل بنانے کا اشارہ دے دیا۔

پریس کانفرنس کے دوران سدھارتھ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹھان آئی ہے اور ہٹ ہوگئی اب اس کے بعد کیا بنائیں گے؟ جس پر وہاں موجود افراد نے زور ،زور سے پٹھان 2 کی آواز لگائی جس پر فلم پٹھان کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ‘انشاءاللہ’۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی راہ پر گامزن، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ایکشن کمیٹی سے اب بھی مذاکرات کے لیے تیار، قانون توڑا گیا تو کارروائی ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری

ایکشن کمیٹی کے بیشتر مطالبات پورے کردیے، سڑکوں پر آنا مسائل کا حل نہیں، طارق فضل چوہدری

ویڈیو

گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بن رہی ہے؟ آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے والوں کو سخت پیغام

گلگت بلتستان میں حکومت کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم؟ الیکشن کون جیت رہا ہے؟

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا کے امن کے لیے ناگزیر قرار، اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف

کالم / تجزیہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے