انسداد دہشتگردی عدالت : 9 مئی جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی کے 24کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

منگل 23 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9 مئی کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے گرفتار 24 کارکنوں کو انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ کارکنوں کو انسداد دہشتگری کے جج تصور نوید کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کارکنوں کی جانب سے انصاف لائرز فورم کی ٹیم نے کیس کی پیروی کی۔

تفتیشی ٹیم نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کا مزید 15 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے جرح کے بعد کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے خلاف بجلی روڈ تھانہ میں مقدمہ درج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں