پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

منگل 23 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں فی تولہ سونا 100 روپے  کمی کے بعد 237200 روپےکا ہوگیا جب کہ10گرام سونا 85 روپے کمی سے 203361 روپےکا ہوگیا ہے.

اس کے علاوہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 186414 روپے ہو گئی۔

.جب کہ عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر کمی کے بعد  1959  ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسلم لیگ ن نے ہی ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور موٹرویز دیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ٹیکسلا میں فائرنگ سے خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق، نوعمر بہن شدید زخمی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو 6.4 ارب روپے دینے کے لیے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

پاکستان اور اسپین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، سفیر

نیٹلی بیکر کا دورہ لاہور، پاک امریکا معاشی تعلقات اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری بڑھانے پر زور

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں