سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

منگل 16 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 4000 روپے کمی کے بعد 450,862 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3429 روپے کمی کے بعد 386,541 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 354,342 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 40 ڈالر کمی کے بعد 4285 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp