اسلام آباد میں خواتین کو بااختیار بنانے کا آن لائن پروگرام

اتوار 21 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں خواتین کی بااختیار بنانے کا ایک قابل تحسین پروگرام جاری ہے جو خاص طور پر ان گھریلو  خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جنہیں اپنے دستخط کرنے اور روزمرہ زندگی میں حساب کتاب کرنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: خواتین کی ہراسانی اور تشدد کا شکار بچوں کی مدد کے لیے سینٹر کا افتتاح

اس پروگرام کا بنیادی مقصد نہ صرف انہیں بنیادی خواندگی اور عددی مہارتیں سکھانا ہے بلکہ انہیں زندگی کی مختلف مشکلات سے محفوظ رکھنا بھی ہے تاکہ وہ خودمختار اور پراعتماد ہو سکیں۔

پروگرام کا آغاز چند ماہ تک مراکز میں کلاسوں سے ہوتا ہے جہاں خواتین کو بنیادی تعلیم دی جاتی ہے۔ جب وہ بنیادی باتیں سیکھ لیتی ہیں تو اگلا مرحلہ گھر بیٹھے جاری رہتا ہے۔

ایک جدید موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے وہ روزانہ منظم لیسنز پڑھتی ہیں جو ان کی سہولت اور رازداری کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔ اس ایپ پر باقاعدہ ٹیسٹ اور امتحانات بھی لیے جاتے ہیں جو ان کی پیشرفت کو یقینی بناتے ہیں۔

مزید پڑھیے: مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

اس پروگرام میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ انہوں نے نرسری کلاس کے بچوں جیسے بنیادی کورس سے آغاز کیا تھا مگر اب وہ کافی حد تک سیکھ چکی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں